Posts

Showing posts from December, 2021

فضیلت حسنین کریمین رضی اللہ عنہما (سید ظہیر حسین شاہ رفاعی) Fazilat E Husnain Karimain R.A

Image
  بسم اللہ الرحمن الرحیم   اللہم صلی علی محمد و علی آلہ وصحبہ وسلم حسنین کریمین رضی اللہ عنہما کی فضیلت کے حوالے سے  قرآن و احادیث  کی روشنی میں یہ کتاب عارضی طورپرنشر کی جار ہی ہے۔اگر آپ اس کتاب میں کسی مقام پر کسی بھی قسم کی غلطی دیکھیں مہربانی فرماکر 03044653433 نمبر پر وٹس ایپ فرمائیں۔تاکہ ہارڈ کاپی میں وہ غلطی شامل نہ ہو۔پروف ریڈنگ کے فرائض سر انجام دے کر آپ بھی اپنے لیے صدقہ جاریہ کا دروازہ کھولیں۔اس کتاب کو خو د بھی پڑھیں ۔اپنے عزیزواقارب دوست احباب و دیگر گروپس میں صدقہ جاریہ کے طور پر اس کتاب کو شئیر فرمائیں سید ظہیر حسین شاہ رفاعی رفاعی اسلامک ریسرچ سینٹر     کتاب اللہ اور اہل بیت حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ الْمُنْذِرِ الْكُوفِيُّ، حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ فُضَيْلٍ، قَالَ:‏‏‏‏ حَدَّثَنَا الْأَعْمَشُ، عَنْ عَطِيَّةَ، عَنْ أَبِي سَعِيدٍ،‏‏‏‏وَالْأَعْمَشُ، عَنْ حَبِيبِ بْنِ أَبِي ثَابِتٍ، عَنْ زَيْدِ بْنِ أَرْقَمَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَا، ‏‏‏‏‏‏قَالَا:‏‏‏‏ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ:‏‏‏‏  إِنِّي تَارِكٌ ...