Posts

Showing posts from February, 2022

#Aitkaf ki Fazilat by Syed Zaheer Hussain Shah Refai#اعکتاف کی فضیلت ۔سید ظہیر حسین شاہ رفاعی

Image
بسم اللہ الرحمن الرحیم اللہم صلی علی محمد وعلی آلہ وصحبہ وسلم اعتکاف کی فضیلت قرآن و احادیث کی روشنی میں عارضی طور پر نشر کی جارہی ہے۔اگر آپ کسی بھی جگہ املاء یا معنوی غلطی پائیں ۔مہربانی فرما کر 03044653433 پر وٹس ایپ کر کے نشاندہی کر دیں۔تاکہ جب یہ کتاب ہارڈ کاپی میں پرنٹ ہو اس میں یہ غلطی نہ رہ جاے۔شکریہ۔ رفاعی اسلامک سرچ سینٹر سید ظہیر حسین شاہ رفاعی   قرآن پاک میں اعتکاف کا تذکرہ   وَعَهِدْنَا إِلَى إِبْرَاهِيمَ وَإِسْمَاعِيلَ أَنْ طَهِّرَا بَيْتِيَ لِلطَّائِفِينَ وَالعَاكِفِينَ وَالرُّكَّعِ السُّجُودِ] {البقرة:125 }  " اور ہم ابراہیم و اسماعیل [علیہما السلام ] کو تاکیدکی کہ وہ میرے گھر کو طواف کرنے والوں ، اعتکاف کرنے والوں اور رکوع و سجود کرنے والوں کے لئے صاف ستھرا رکھیں " ۔ وَلَا تُبَاشِرُوهُنَّ وَأَنْتُمْ عَاكِفُونَ فِي المَسَاجِدِ] {البقرة:187  " اور اگر تم مسجدوں میں اعتکاف بیٹھے ہو تو پھر اپنی بیویوں سے مباشرت نہ کرو " ۔ اعتکاف میں سر دھونا حَدَّثَنَا قَبِيصَةُ قَالَ حَدَّثَنَا سُفْيَانُ عَنْ مَنْصُورٍ عَنْ إِبْرَاهِيمَ عَنْ ...

Aihtlam k Aihkamat by Syed Zaheer Hussain Shah Refai احتلام کے احکامات سید ظہیر حسین شاہ رفاعی

Image
اِنَّ الَّذِيْنَ يُحِبُّوْنَ اَنْ تَشِيْعَ الْفَاحِشَةُ فِي الَّذِيْنَ اٰمَنُوْا لَهُمْ عَذَابٌ اَلِيْمٌ  ۙ فِي الدُّنْيَا وَالْاٰخِرَةِ  ۭ وَاللّٰهُ يَعْلَمُ وَاَنْتُمْ لَا تَعْلَمُوْنَ 19؀ بیشک جو لوگ یہ چاہتے ہیں کہ ایمان والوں میں بےحیائی کی بات پھیلے ان کے لیے دنیا اور آخڑت میں درد ناک عذاب ہے اور اللہ جانتا ہے اور تم نہیں جانتے . ۔سورہ نور     وَ اِنۡ کُنۡتُمْ جُنُبًا فَاطَّہَّرُوۡا ؕ ) ـ8ـ اگرتم جنب ہو تو خوب پاک ہو جاؤیعنی غسل کرو۔  عورت کو احتلام ہونے کی صورت میں غسل فرض حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ يُوسُفَ قَالَ أَخْبَرَنَا مَالِکٌ عَنْ هِشَامِ بْنِ عُرْوَةَ عَنْ أَبِيهِ عَنْ زَيْنَبَ بِنْتِ أَبِي سَلَمَةَ عَنْ أُمِّ سَلَمَةَ أُمِّ الْمُؤْمِنِينَ أَنَّهَا قَالَتْ جَائَتْ أُمُّ سُلَيْمٍ امْرَأَةُ أَبِي طَلْحَةَ إِلَی رَسُولِ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَقَالَتْ يَا رَسُولَ اللَّهِ إِنَّ اللَّهَ لَا يَسْتَحْيِي مِنْ الْحَقِّ هَلْ عَلَی الْمَرْأَةِ مِنْ غُسْلٍ إِذَا هِيَ احْتَلَمَتْ فَقَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَ...