Posts

Showing posts from March, 2022

حكم تقبيل الزوجة في صوم #روزے کی حالت میں بوس و کنار کا حکم۔سید ظہیر حسین شاہ رفاعیRozay ki halat main Bos o kinar ka hukam

Image
بسم اللہ الرحمن الرحیم اللہم صل علی محمد و علی آلہ وصحبہ وسلم یہ کتاب روزے کی حالت میں بیوی سے بوس و کنار کے احکام سے متعلق لکھی گئی ہے۔اسلام ایک مکمل ضابطہ حیات ہے۔علماء فرماتے ہیں۔جب امہات المومنین رضوان اللہ علیہن اجمعین سے متعلقہ احادیث و آثار پڑھے جائیں۔ایک مسلمان کو چاہیے کہ وہ ان مقدس خواتین کوگمان  میں اپنی حقیقی ماں  تصور کرکے مطالعہ کرے۔جھجک جہالت کو جنم دیتی ہے۔تقوی تعلیم حاصل کرنے کے لیے ہمیں روز مرہ زندگی میں پیش آنے والے معاملات کو قرآن و حدیث کی روشنی میں سمجھنے کی ضرورت ہے۔اللہ تعالی ہمیں فحاشی بے حیائی سے محفوظ فرماے۔اللہ ہمیں تقوی عطا فرماے۔آمین۔دوران مطالعہ اگر اس کتاب میں کسی جگہ لفظی یا معنوی غلطی نظر آے ۔براہ کرم 03044653433 پر وٹس ایپ فرما دیں۔آپ بھی صدقہ جاریہ میں حصہ ڈالیں۔اس کتاب کا خود بھی مطالعہ کریں۔اور آگے شئیر بھی فرما دیں۔ رفاعی اسلامک ریسرچ سینٹر سید ظہیر حسین شاہ رفاعی   اِنَّمَا يَاْمُرُكُمْ بِالسُّوْۗءِ وَالْفَحْشَاۗءِ وَاَنْ تَقُوْلُوْا عَلَي اللّٰهِ مَا لَا تَعْلَمُوْنَ    ١٦٩؁ وہ تمہیں صرف برائی اور بےحیا...

شب قدر کی فضیلت/لیلۃ القدر کی فضیلت:سیدظہیر حسین شاہ رفاعی Shab E Qadar ki Fazilat/Laila Tul Qadar ki Fazilat by Syed Zaheer Hussain Shah Refai

Image
  بسم اللہ الرحمن الرحیم اللہم صل علی محمد و علی آلہ وصحبہ وسلم معزز قارئین شب قدر کی فضیلت کے حوالے سے یہ کتاب عارضی طور پر نشر کی جا رہی ہے۔اگر آپ کو دوران مطالعہ کسی بھی جگہ لفظی یا معنوی غلطی لگے تو براہ کرم 0304653433وٹس ایپ نمبر پر اطلاع فرمائیں۔تاکہ جب یہ کتب شائع ہوں اس وقت وہ غلطی پرنٹ نہ ہو ۔آپ خود بھی اس کتاب کا مطالعہ کریں۔دیگر مسلمانوں کو بھی شئیر کریں۔شکریہ سید ظہیر حسین شاہ رفاعی رفاعی اسلامک ریسرچ سینٹر بسم اللہ الرحمن الرحیم اِنَّآ اَنْزَلْنٰهُ فِيْ لَيْلَةِ الْقَدْرِ    Ǻ ۝ښوَمَآ اَدْرٰىكَ مَا لَيْلَةُ الْقَدْرِ    Ą ۝ۭلَيْلَةُ الْقَدْرِ ڏ خَيْرٌ مِّنْ اَلْفِ شَهْرٍ   Ǽ ۝ڼ تَنَزَّلُ الْمَلٰۗىِٕكَةُ وَالرُّوْحُ فِيْهَا بِاِذْنِ رَبِّهِمْ ۚ مِنْ كُلِّ اَمْرٍ Ć ۝ڒ سَلٰمٌ     ڕهِيَ حَتّٰى مَطْلَعِ الْفَجْرِ Ĉ ۝ۧ بیشک ہم نے اس قرآن کو شب قدر میں نازل کیا ہے ۔ اور آپ کیا سمجھے کہ شب قدر کیا ہے ؟۔ شب قدر ہزار مہینوں سے بہتر ہے ۔ اس رات میں فرشتے اور جبرائیل اپنے رب کے حکم سے ہر کام کے لیے نازل ہوتے ہیں ۔ یہ رات طلوع...