Posts

Shab E Barat ar Shaban ki Fazilat by Syed Zaheer Hussain Refai.شب برات اور شعبان کی فضیلت سید ظہیر حسین شاہ رفاعی

Image
  بسم اللہ الرحمن الرحیم اللہم صلی علی محمد وعلی آلہ وصحبہ وسلم شب برات اور شعبان کی فضیلت کے حوالے سے قرآن و حدیث کی روشنی میں عارضی طور پر یہ کتاب نشر کی جارہی ہے۔اگر آپ دوران مطالعہ کسی مقام پر کوئی لفظی یا معنوی غلطی نظر آے براہ کرم 03044653433 پر وٹس ایپ کر دیں تاکہ جب یہ کتاب پرنٹ کروائی جاے اس غلطی سے بچا جا سکے۔اس صدقہ جاریہ کا حصہ بنیں خود بھی پڑھیں اور باقی مسلمانوں کو بھی پڑھنے کی ترغیب دیں۔شکریہ سید ظہیر حسین شاہ رفاعی رفاعی اسلامک سرچ سینٹر   بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ            ۝ حٰـمۗ      Ǻ ۝ڔ وَالْكِتٰبِ الْمُبِيْنِ       Ą ۝ڒ اِنَّآ اَنْزَلْنٰهُ فِيْ لَيْلَةٍ مُّبٰرَكَةٍ اِنَّا كُنَّا مُنْذِرِيْنَ      Ǽ ۝ فِيْهَا يُفْرَقُ كُلُّ اَمْرٍ حَكِيْمٍ       Ć ۝ۙ حامیم ۔ اس واضح کتاب کی قسم ۔ بیشک ہم نے اس کتاب کو برکت والی رات میں نازل فرمایا، بیشک ہم عذاب سے ڈرانے والے ہیں ۔ اس رات میں ہر حکمت والے...

#Aitkaf ki Fazilat by Syed Zaheer Hussain Shah Refai#اعکتاف کی فضیلت ۔سید ظہیر حسین شاہ رفاعی

Image
بسم اللہ الرحمن الرحیم اللہم صلی علی محمد وعلی آلہ وصحبہ وسلم اعتکاف کی فضیلت قرآن و احادیث کی روشنی میں عارضی طور پر نشر کی جارہی ہے۔اگر آپ کسی بھی جگہ املاء یا معنوی غلطی پائیں ۔مہربانی فرما کر 03044653433 پر وٹس ایپ کر کے نشاندہی کر دیں۔تاکہ جب یہ کتاب ہارڈ کاپی میں پرنٹ ہو اس میں یہ غلطی نہ رہ جاے۔شکریہ۔ رفاعی اسلامک سرچ سینٹر سید ظہیر حسین شاہ رفاعی   قرآن پاک میں اعتکاف کا تذکرہ   وَعَهِدْنَا إِلَى إِبْرَاهِيمَ وَإِسْمَاعِيلَ أَنْ طَهِّرَا بَيْتِيَ لِلطَّائِفِينَ وَالعَاكِفِينَ وَالرُّكَّعِ السُّجُودِ] {البقرة:125 }  " اور ہم ابراہیم و اسماعیل [علیہما السلام ] کو تاکیدکی کہ وہ میرے گھر کو طواف کرنے والوں ، اعتکاف کرنے والوں اور رکوع و سجود کرنے والوں کے لئے صاف ستھرا رکھیں " ۔ وَلَا تُبَاشِرُوهُنَّ وَأَنْتُمْ عَاكِفُونَ فِي المَسَاجِدِ] {البقرة:187  " اور اگر تم مسجدوں میں اعتکاف بیٹھے ہو تو پھر اپنی بیویوں سے مباشرت نہ کرو " ۔ اعتکاف میں سر دھونا حَدَّثَنَا قَبِيصَةُ قَالَ حَدَّثَنَا سُفْيَانُ عَنْ مَنْصُورٍ عَنْ إِبْرَاهِيمَ عَنْ ...